مجلس عاملہ ملتان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا ریجنل ٹیکس آفس میں بجٹ تقریر سننے کیلئے بار ممبرز کے اجتماعی پروگرام کا اہتمام

مجلس عاملہ ملتان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا ریجنل ٹیکس آفس میں بجٹ تقریر سننے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتا ن(کا مر س ر پو ر ٹر)ملتا ن ٹیکس بار ا یسو سی ا یشن پا کستا ن کی تیسر ی بڑ ی اور جنو بی پنجا ب کی سب سے بڑ ی ٹیکس با ر ہے۔اس کے (بقیہ نمبر8صفحہ12پر )
ممبرا ن بہت ا علی پا ئے کے ٹیکس پرو فیشنلز ہیں۔ملتا ن ٹیکس با ر ا یسو سی ا یشن ا پنے و جو د سے اب تک ہمیشہ سے ٹیکس قوا نین میں حکو متی ترا میم چا ہے وہ سا لا نہ بجٹ کے دورا ن تجو یز کر دہ ہو ں یا در میا ن مد تی تجا و یز ہو ں کا معا شی و قا نو نی نقطہ ء نظر سے جا ئز ہ لے کر حکو مت کو منا سب را ہ نما ئی فرا ہم کر تی ہے ۔اس کے سا تھ سا تھ بجٹ کی تیا ر ی کے سلسلہ میں حکو مت کو منا سب بجٹ تجا و یز بھی فرا ہم کر تی ہے۔مز ید یہ کہ ملتا ن ٹیکس با ر ا یسو سی ا یشن عوا م ا لنا س کے لیے بھی مجو ز ہ بجٹ ترا میم کے ا علا ن کے فو را بعد بجٹ ترا میم کا جا ئز ہ مختلف پر ینٹ میڈ یا ‘ ٹی و ی چینلز پر پیش کر نے کا ا حتما م کر تی ہے تا کہ عوا م ا لنا س کو بجٹ میں پیش کر دہ مجو ز ہ ترا میم کے معا شی ‘ما لی اور قا نو نی ا ثرا ت کا ادرا ک عوا م ا لنا سکو بھی ہو سکے۔حسب روا یت اس سا ل بھی مجلس عا ملہ ملتا ن ٹیکس با ر ا یسو سی ا یشن نے با ر روم وا قع ر یجنل ٹیکس آفس ملتان میں بجٹ تقر یر سننے کے لیے با ر ممبر ز کے ا جتما ئی پرو گرا م کا ا ہتما م کیا ہے ۔جس میں با ر ممبرا ن کی بڑ ی تعدا د شر کت کر ئے گی۔
ٹیکس بار