مسلم لیگ (ن) کے سابق مرکزی جنرل سیکرٹری سرانجام خان نے وزیراعظم نوازشریف کے دل کا کامیاب آپریشن پر 3بکروں کا صدقہ دیا

مسلم لیگ (ن) کے سابق مرکزی جنرل سیکرٹری سرانجام خان نے وزیراعظم نوازشریف کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان (بیورورپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے سابق مرکزی جنرل سیکرٹری سرانجام خان اور سابق وزیراطلاعات عبدالسبحان خان نے وزیراعظم میاں نوازشریف کے دل کا کامیاب آپریشن پر 3بکرے صدقہ کردیئے لیگی رہنماؤں نے صدقہ کو یتیم خانے اور دیگر غرباء میں تقسیم کردیا اس موقع پر لیگی رہنما اورسابق وزیراطلاعات عبدالسبحان خان نے کہاکہ کارکن اپنے محبوب لیڈر اور وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گوہیں اور صدقہ کا مقصد اللہ کے حضور شکراداکرناہے۔