نامعلوم افراد نے گھر میں گھس میں شادی شدہ خاتون کو موت کے گھاٹ اتاردیا

نامعلوم افراد نے گھر میں گھس میں شادی شدہ خاتون کو موت کے گھاٹ اتاردیا

مردان (بیورورپورٹ ) نواحی علاقہ ساول ڈھیر میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس میں شادی شدہ خاتون کو موت کے گھاٹ اتاردیا تھانہ جبر پولیس کے پاس رپورٹ درج کراتے ہوئے علاقہ پیتئی کے رہائشی وحید کے بیٹے نے پولیس کو بتایاکہ نامعلوم افراد نے ان کے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس سے اس کی والدہ مسماۃ (ن ک) لگ موقع پر جان بحق ہوگئی پولیس نے مقدمہ کے اندراج کے بعد تفتیش شروع کردی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر