مالی سال 2015-16کے دوران ترقیاتی منصوبوں سے متعلق ٹاؤنز سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی گئی
ملتان (خبر نگار )سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ملتان نے تمام ٹاؤنز سے مالی سال2015-16کے دوران ترقیاتی منصوبوں ضعلی حکومت (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
کی طرف سے تمام ٹی ایم اوزکوجاری کی گئی ہدایات میں کیاگیاہے کہ مالی سال 2015-16کے دوران آپ کے ٹاؤن کی حدود میں کونسے ترقیاتی منصوبے شروع کیے گئے اور اب ان ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کی کیاصورتحال ہے اس ضمن میں ہرترقیاتی منصوبے کی علحیدہ علیحدہ کارکردگی رپورٹ تیار کرکے بھجوائی جائے۔
رپورٹ طلب