نقل کرنیوالے 6 طلبہ کی عدم پیشی پر یک طرفہ کاروائی کا فیصلہ ‘ ہمیشہ کیلئے امتحان دینے پر پابندی عائد ہونے کا امکان

نقل کرنیوالے 6 طلبہ کی عدم پیشی پر یک طرفہ کاروائی کا فیصلہ ‘ ہمیشہ کیلئے ...

ملتان (سٹاف رپورٹر ) میٹرک کے امتحان میں نقل کرتے پکڑے جانیوالے(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

6 طلبہ آخری بار طلب کرنے پر بھی تعلیمی بورڈ کی ڈسپلن کمیٹی کے روبرو پیش نہیں ہوئے ‘ تعلیمی بورڈ ذرائع کے مطابق ڈسپلن کمیٹی نے ان کیخلاف کاروائی کا فیصلہ کیا ہے ‘ 2 سے 6 امتحانات یا ہمیشہ کیلئے امتحان دینے پر پابندی عائد کی جا سکتی ہے ‘ ان طلبہ کو بار بار مواقع دیئے گئے اور نوٹس جاری کیے گئے لیکن مذکورہ طلبہ وضاحت کیلئے پیش نہیں ہوئے اس پر یک طرفہ کاروائی ہوگی ۔

یک طرفہ کاروائی

مزید : ملتان صفحہ آخر