گاڑیوں کے بوگس نمبر ز کیخلاف تحقیقات کادائرہ وسیع، مالکان کاریکارڈ طلب

گاڑیوں کے بوگس نمبر ز کیخلاف تحقیقات کادائرہ وسیع، مالکان کاریکارڈ طلب

ملتان(نمائندہ خصوصی) انٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ ملتان ہیڈ کوارٹرنے محکمہ (بقیہ نمبر38صفحہ7پر )

ایکسائز میں گاڑیوں کے بوگس نمبرز کے خلاف تحقیقات کادائرہ وسیع کردیاہے۔ اس سلسلہ میں گاڑیوں کے مالکان کو بھی شامل تفتیش کرنے کافیصلہ کیا انٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ کی انکوائری ٹیم نے اس مقدمہ میں گاڑیوں کے مالکان کاایکسائز حکام سے ریکارڈ طلب کرلیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر