پی ایس 106،معروف قوال امجد صابری نے بھی ووٹ کاسٹ کیا

پی ایس 106،معروف قوال امجد صابری نے بھی ووٹ کاسٹ کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)معروف قوال امجد صابری نے بھی جمعرات کو انتخاب میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ۔امجد صابری نے پی ایس 106میں لیاقت آباد نمبر 4کے پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ سیکنڈری اسکول میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔