کشمور میں درینہ دشمنی پر فائرنگ ، 1شخص جاں بحق، ملزم فرار

کشمور میں درینہ دشمنی پر فائرنگ ، 1شخص جاں بحق، ملزم فرار
کشمور میں درینہ دشمنی پر فائرنگ ، 1شخص جاں بحق، ملزم فرار

  

کشمور (مانیٹرنگ ڈیسک) کشمور کے نواحی علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔

نیو نیوز کے مطابق کشمور میں درینہ دشمنی پر جھگڑاہو جس کے بعد مخالفین نے فائرنگ کر دی ۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کی لاش پولیس نے قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی ہے تاہم ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

ضرور پڑھیں: اسد عمر کی چھٹی

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ درینہ دشمنی کے باعث پیش آیا جس پر مخالفین نے فائرنگ کر دی تاہم واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات پر قابو پالیا ہے اور لاش کو قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ ملزم کی گرفتاری کیلئے کوشش کی جا رہی ہے ۔مرنے والے کی شناخت اور عمر کے بارے میں تاحال کچھ نہیں بتایا گیا ۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں.

مزید : کشمور /اہم خبریں