خیبر ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کیساتھ مقابلہ ، 4دہشت گرد مارے گئے

خیبر ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کیساتھ مقابلہ ، 4دہشت گرد مارے گئے
خیبر ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کیساتھ مقابلہ ، 4دہشت گرد مارے گئے

  

خیبر ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) مستک میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں 4دہشت گرد مارے گئے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مستک میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مانین فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس دوران کالعدم تنظیم کے چار دہشت گردی ہلاک ہو گئے ۔ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے بتایا گیا ہے ۔پولیٹیکل ذرائع کا کہنا ہے کہ چاروں دہشت گردوں کی لاشوں کو جمرود ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ کارروائی کے دوران ملزمان کے ٹھکانوں کو بھی تباہ کیا گیا ہے ۔

مزید :

خیبر -