وزیر اعظم وطن واپسی پر حویلیاں کا دورہ کریں گے : آصف کرمانی

وزیر اعظم وطن واپسی پر حویلیاں کا دورہ کریں گے : آصف کرمانی
وزیر اعظم وطن واپسی پر حویلیاں کا دورہ کریں گے : آصف کرمانی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ کے رہنما آصف کرمانی نے کہا ہے کہ وزیرا عظم نواز شریف وطن واپس پہنچ کر حویلیاں کا دورہ کریں گے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق آصف کرمانی نے اپنے بیان میںبتایا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف وطن واپشی پر حویلیاں جائیں گے جہاں وہ جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے ۔۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیرا عظم کے آپریشن کے باعث دورہ حویلیاں ملتوی کیا تھاتاہم وطن واپس پہنچ کر نواز شریف حویلیاں کا دورہ کریں گے ۔ آصف کرمانی نے کہا کہ وزیراعظم کی صحت میں تیزی سے بہتری آرہی ہے اور وہ بہت جلد ہمارے درمیان موجود ہونگے ۔

مزید : قومی /اہم خبریں