پولیس کا احتجاج کرنے والی نرسوں کے خلاف کریک ڈاﺅن، 18 گرفتار

پولیس کا احتجاج کرنے والی نرسوں کے خلاف کریک ڈاﺅن، 18 گرفتار
پولیس کا احتجاج کرنے والی نرسوں کے خلاف کریک ڈاﺅن، 18 گرفتار

  

پشاور (ویب ڈیسک) پولیس نے احتجاج کرنے والی نرسوں کے خلاف کریک ڈاﺅن میں 18 نرسوں کو گرفتار کرلیا، تھانہ شرقی میں ایف آئی آر درج کرلی۔ امن عامہ میں خلل ڈالنے اور سڑک بلاک کرنے کی دفعات شامل ہیں۔ گرفتار ہونے والوں میں نرسنگ ایسوسی ایشن کی صوبائی صدر اور جنرل سیکرٹری بھی شامل ہیں۔

دوسری لاہور میں نرسوں کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری ہے اور آخری اطلاعات تک کسی حکومتی شخصیت نے مذاکرات کی کوشش نہیں کی جب گزشتہ روز آنیوالی آندھی نے نرسوں کے ٹینٹ بھی اکھاڑ دیئے تھے لیکن نرسوں نے مطالبات کی مںظوری تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ 

مزید :

پشاور -