بجٹ غریب دوست ہونا چاہئے ، امید ہے ن لیگ کی چوتھی وکٹ بھی جلد گرے گی : جہانگیر ترین

بجٹ غریب دوست ہونا چاہئے ، امید ہے ن لیگ کی چوتھی وکٹ بھی جلد گرے گی : جہانگیر ...
بجٹ غریب دوست ہونا چاہئے ، امید ہے ن لیگ کی چوتھی وکٹ بھی جلد گرے گی : جہانگیر ترین

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ بجٹ غریب دوست ہونا چاہئیے اور بجٹ کا فوکس صحت اور تعلیم پر ہونا چاہئیے۔

نیونیوز کے مطابق جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ اگلے ہفتے این اے 110کی فیصلہ کن سماعت ہو گی اور امید ہے کہ ن لیگ کے چار حلقوں میں آخری وکٹ بھی جلد گر جائے گی ۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا مقدمہ مضبوط ہے ، حلقے میں 30ہزار وٹ غائب ہوئے ۔ این اے 110سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ این اے 110میں ہمارا میدوار 20ہزار ووٹوں سے ہارا جبکہ 30ہزار ووٹ تھیلوں سے غائب ہیں ۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر نوٹس لیا گیا تو نادرا نے سی ون رپورٹ جمع کرادی ۔

مزید :

بزنس -