ساڑھے 7 تولہ سونا اور 52 تولہ چاندی کا 40 واں حصہ زکوة بنتی ہے : علماء

ساڑھے 7 تولہ سونا اور 52 تولہ چاندی کا 40 واں حصہ زکوة بنتی ہے : علماء
ساڑھے 7 تولہ سونا اور 52 تولہ چاندی کا 40 واں حصہ زکوة بنتی ہے : علماء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں نے غربا میں زکوة تقسیم کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ حافظ عبدالغفار روپڑی کے مطابق ساڑھے سات تولہ سونے اور 52تولے چاندی کے 40 ویں حصہ کی رقم زکوة میں جانی چاہیے، ذاتی رہائشی مکان پر زکوة نہیں جبکہ سید وقار الحسنین نقوی کے مطابق فقہ جعفریہ میں کرنسی نوٹوں پر بھی زکوة نہیں۔ سونے ، کمرشل پراپرٹی، چاندی ، گندم ، چاول کی رقوم پر زکوة دینا فرض ہے ، زکوة غریب مسلمانوں کو دی جاتی ہے غیر مسلم کو زکوة دینا جائز نہیں البتہ غیر مسلم کو صدقہ و خیرات دی جاسکتی ہے۔ مصارف زکوة میں دینی مدارس او ر ہسپتال بھی شامل ہیں۔

مزید :

قومی -