ننگولی میں ولیج کونسل ممبر پر فائرنگ
سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) ننگولی میں نامعلوم افراد نے ولیج کونسل ممبر پر فائرنگ کر دی تاہم وہ محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے واقعے کے بعد علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

You are subscribed Successfully