سی ٹی ڈی کی سوات میں کارروائی، دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی سوات میں کارروائی، دہشت گرد گرفتار
سی ٹی ڈی کی سوات میں کارروائی، دہشت گرد گرفتار

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) سی ٹی ڈی نے سوات کے علاقے اودیگرام میں کارروائی کے دوران دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد محمد زمان پر بلوگرام گیس پلانٹ کو دھماکے سے اڑانے کا الزام ہے جبکہ ملزم لیڈی کانسٹیبل کے گھر کے سامنے دھماکہ کرنے میں بھی ملوث رہا ہے۔

مزید : سوات