بادامی باغ میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

بادامی باغ میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 3 زخمی
بادامی باغ میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بادامی باغ میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بادامی باغ کے علاقے میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں 2 افراد زخمی کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ پولیس نے واقعے کے بعد 5 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

مزید :

لاہور -