ٹاﺅن شپ میں شہریوں اور ڈاکوﺅں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک ڈاکو ہلاک، ایک شہری زخمی

ٹاﺅن شپ میں شہریوں اور ڈاکوﺅں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک ڈاکو ہلاک، ایک شہری ...
ٹاﺅن شپ میں شہریوں اور ڈاکوﺅں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک ڈاکو ہلاک، ایک شہری زخمی

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹاﺅن شپ میں شہریوں اور ڈاکوﺅں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ 3 ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ٹاﺅن شپ میں شہریوں اور ڈاکوﺅں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ ایک شہری بھی زخمی ہوا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

لاہور -