ملک بھر میں گرمی زوروں پر، دوپہر 2 بجے سب سے زیادہ درجہ حرارت ساہیوال اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں رہا

ملک بھر میں گرمی زوروں پر، دوپہر 2 بجے سب سے زیادہ درجہ حرارت ساہیوال اور ٹوبہ ...
ملک بھر میں گرمی زوروں پر، دوپہر 2 بجے سب سے زیادہ درجہ حرارت ساہیوال اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں رہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں گرمی زوروں پر ہے اور سب سے زیادہ درجہ حرارت ساہیوال اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
محکمہ موسمیات کے مطابق آج دوپہر 2 بجے رحیم یار خان میں 40، لیہ میں 39، راولپنڈی میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ منگلا ڈیم، ملتان اورسیالکوٹ میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔جھنگ، جہلم اور لاہور میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ساہیوال اورٹوبہ ٹیک سنگھ میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید :

ماحولیات -