کراچی کے مختلف علاقوں سے گرفتار 7 افغان باشندوں کو 14 جون تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

کراچی کے مختلف علاقوں سے گرفتار 7 افغان باشندوں کو 14 جون تک عدالتی ریمانڈ پر ...
کراچی کے مختلف علاقوں سے گرفتار 7 افغان باشندوں کو 14 جون تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے شہر قائد کے مختلف علاقوں سے گرفتار ہونے والے 7 افغان باشندوں کو 14 جون تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق افغان باشندوں کو شہر کے مختلف علاقوں سے کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس نے گرفتار ہونے والے افغانیوں کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نظام الدین لاڑک کی عدالت میں پیش کیا جنہوں نے تمام افغانیوں کو 14 جون تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔

مزید :

کراچی -