پانچ ماہ کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر اربن یونٹ کے ملازمین کا کلب چوک میں احتجاج

پانچ ماہ کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر اربن یونٹ کے ملازمین کا کلب چوک میں ...
پانچ ماہ کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر اربن یونٹ کے ملازمین کا کلب چوک میں احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اربن یونٹ کے ملازمین نے کلب چوک میں تنخواہوں کے حصول کیلئے احتجاج کیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اربن یونٹ کے ایک ہزار ملازمین نے 5 ماہ کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف کلب چوک پر احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ اربن یونٹ کے ملازمین بھٹہ خشت کا سروے کر رہے ہیں اور تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے شدید مشکلات درپیش ہیں۔

مزید :

کراچی -