پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا راوی روڈ پر چھاپہ، سوئیاں بنانے والی فیکٹری سیل

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا راوی روڈ پر چھاپہ، سوئیاں بنانے والی فیکٹری سیل
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا راوی روڈ پر چھاپہ، سوئیاں بنانے والی فیکٹری سیل

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے راوی روڈ پر کارروائی کے دوران سوئیاں بنانے والی فیکٹری سیل کر دی ہے۔ یہ چھاپہ فوڈ سیفٹی آفیسر فریحہ انور کی سربراہی میں مارا گیا جنہوں نے صفائی کے ناقص انتظامات اور سوئیوں کی تیاری میں حفظان صحت کے اصول مدنظر نہ رکھنے پر فیکٹری سیل کر دی۔

مزید : لاہور