پنجاب کے تعلیمی اداروں کی نجکاری کے فیصلے کے خلااف اساتذہ کا احتجاج
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے مختلف سرکاری تعلیمی اداروں نے اساتذہ نے تعلیمی اداروں کی نجکاری کے فیصلے کے خلاف کلب چوک پر احتجاج کیا مظاہرین نے کچھ تعلیمی اداروں کی نجکاری کافیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے ہزاروں اساتذہ کا مستقبل داﺅ پر لگ گیا ہے۔