پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو پاسپورٹ مل گیا، چند روز میں پاکستان آئیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو پاسپورٹ مل گیا، چند روز میں پاکستان ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو پاسپورٹ مل گیا، چند روز میں پاکستان آئیں گے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو پاسپورٹ مل گیا ہے اور وہ چند روز میں پاکستان آ جائیں گے۔ مکی آرتھر کا پاسپورٹ آسٹریلین ایمبیسی میں جمع تھا جو ضروری کارروائی کے بعد انہیں واپس مل گیا ہے اور اب وہ چند روز میں پاکستان پہنچ کر قومی ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔

مزید : کھیل