رحمان ملک دبئی روانہ، آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کریں گے

رحمان ملک دبئی روانہ، آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کریں گے
رحمان ملک دبئی روانہ، آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کریں گے

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی ہدایت پر سینیٹر رحمان ملک اسلام آباد سے دبئی کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق رحمان ملک دبئی میں آصف علی زرداری کیساتھ اہم ملاقات کریں گے جس دوران پارٹی کے مختلف امور، سیاسی، ملکی اوربین الاقوامی معاملات پر اہم مشاورت کی جائے گی۔

مزید : اسلام آباد