راولپنڈی میں میٹرو بس سروس جزوی طور پر معطل کردی گئی

راولپنڈی میں میٹرو بس سروس جزوی طور پر معطل کردی گئی
راولپنڈی میں میٹرو بس سروس جزوی طور پر معطل کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) راولپنڈی میں میٹرو بس سروس جزوی طور پر معطل کر دی گئی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق میٹرو سٹیشنز کی مرمت کیلئے فیض احمد فیض سے اسلام آباد سیکرٹریٹ تک میٹرو بس سروس بند کر دی گئی ہے جبکہ صدرسے فیض احمد فیض سٹیشن تک میٹرو سروس کو بحال کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آندھی اور طوفان کے باعث میٹرو سٹیشنز کو نقصان پہنچا تھا جن کی مرمت کیلئے میٹرو بس سروس کو جزوی طور پر معطل کیا گیا ہے۔

مزید :

راولپنڈی -