متحدہ اپوزیشن کا بجٹ اجلاس میں واک آﺅٹ نہ کرنے کافیصلہ

متحدہ اپوزیشن کا بجٹ اجلاس میں واک آﺅٹ نہ کرنے کافیصلہ
متحدہ اپوزیشن کا بجٹ اجلاس میں واک آﺅٹ نہ کرنے کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ اپوزیشن نے بجٹ اجلاس سے واک آﺅٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔
نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق مشترکہ اپوزیشن کا کہناہے کہ وہ بجٹ اجلاس میں حکومت کی بات سنیں گے اور بعد میں رد عمل دیں گے ۔متحدہ اپوزیشن نے کہاہے کہ معاشی اہداف کی ناکامی پر حکومت پر کڑی تنقید کی جائے گی ۔واضح رہے کہ آج کچھ دیر میں وفاقی وزیر خزانہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں نئے مالی سا ل کے 4450ارب روپے کا بجٹ پیش کریں گے۔

مزید :

قومی -