مسلم لیگ (ن )کی حکومت نے اپنا چوتھا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا

مسلم لیگ (ن )کی حکومت نے اپنا چوتھا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا
مسلم لیگ (ن )کی حکومت نے اپنا چوتھا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ نواز کی حکومت نے اپنا چوتھا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے۔

بجٹ کا خصوصی پارلیمانی اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار 48کھرب روپے پر مشتمل آئندہ مالی سال کی تجاویز ایوان کے سامنے پیش کر رہے ہیں ۔مالی سال 2016۔17میں اقتصادی ترقی کا ہدف 5.7فیصد مقرر کیا گیا۔زرعی شعبے کی ترقی کا ہدف 3.5فیصد، صنعتوں کی ترقی کا ہدف 7.7فیصد اور خدمات کے شعبے میں ترقی کا ہدف 5.7مقرر کیا گیا ہے۔نئے بجٹ میں توانائی، انفراسٹرکچر اور پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبوں کو ترجیح دی گئی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -