سرحد ی علاقوں میں تعینات سول آرمڈ فورسز کیلئے سپیشل الاﺅنس دینے کااعلان

سرحد ی علاقوں میں تعینات سول آرمڈ فورسز کیلئے سپیشل الاﺅنس دینے کااعلان
سرحد ی علاقوں میں تعینات سول آرمڈ فورسز کیلئے سپیشل الاﺅنس دینے کااعلان

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے بجٹ 2016-17میں سرحد ی علاقوں میں تعینات  سول آرمڈ فورسز کیلئے سپیشل الاﺅنس 300روپے ماہانہ دینے کااعلان کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی سے خطاب کرت ہوئے کہا کہ سوات،مالاکنڈمیں تعینات ملازمین کاکمپنسیٹری الاونس کے پی حکومت کے برابرکیاجارہاہے،ہزارہ ڈویژن،چترال،دیر میں تعینات ملازمین کاکمپنسیٹری الاونس کے پی حکومت کے برابر کیاجارہاہے

مزید :

قومی -