کلریکل سٹاف اور اسسٹنٹ کے گریڈوں میں اضافے کا اعلان

کلریکل سٹاف اور اسسٹنٹ کے گریڈوں میں اضافے کا اعلان
کلریکل سٹاف اور اسسٹنٹ کے گریڈوں میں اضافے کا اعلان

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ پیش کرتے ہوئے نچلے طبقے کے سرکاری ملازمین کیلئے خصوصی اعلانات کئے۔ انہوں نے کہا کہ گریڈ 7کے جونیئر کلرک کا گریڈ 9، سینئر کلرک کا گریڈ 9سے بڑھا کر 11اور اسسٹنٹ کا سکیل بڑھا کر 16 کر دیا گیا ہے جو اس سے پہلے 14 تھا۔

مزید : قومی