پاک فوج کے افسران کی سول ذمہ داریوں پرتعیناتی،لباس کی مدمیں الاو¿نس بڑھانے کا اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے پاک فوج کے افسران کی سول ذمہ داریوں پر تعیناتی ،لباس کی مد میں الاﺅنس بڑھانے کا اعلان کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئے مالی سال کے بجٹ میں لباس کی مد میں الاﺅنس 800روپے سے بڑھا کر 2500روپے کیا جارہاہے ۔گریڈ 1تا 4کے ملازمین کا واشنگ ،ڈریس الاﺅنس 100روپے سے 150روپے ماہانہ کر دیا گیاہے ۔