ٹی ڈی پیز کی بحالی کے لیے آئندہ مالی سال میں 100ارب روپے مختص کیے گئے ہیں :وفاقی وزیر خزانہ

ٹی ڈی پیز کی بحالی کے لیے آئندہ مالی سال میں 100ارب روپے مختص کیے گئے ہیں :وفاقی ...
ٹی ڈی پیز کی بحالی کے لیے آئندہ مالی سال میں 100ارب روپے مختص کیے گئے ہیں :وفاقی وزیر خزانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سے کے بجٹ میں حکومت نے ٹی ڈی پیز کی بحالی کے لیے 100ارب روپے مختص کیے ہیں ۔قومی اسمبلی میں بجٹ خطاب کے دوران اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں پر فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔آپریشن ضرب عضب کے دوران ٹی ڈی پیز کو ملک کے دیگر علاقوں میں ٹھہرایا گیا ،اب آپریشن کے بعد ٹی ڈی پیز کی بحالی کا سلسلہ جاری ہے ۔انہوں نے کہا کہ ٹی ڈی پیز کی بحالی کے لیے حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 100ارب روپے مختص کیے ہیں ۔

مزید :

قومی -