بجٹ2016-17،مکانات کے کرائے پر 2لاکھ روپے تک کی آمدن ٹیکس سے مستثنیٰ قرار

بجٹ2016-17،مکانات کے کرائے پر 2لاکھ روپے تک کی آمدن ٹیکس سے مستثنیٰ قرار

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے مکانات کے کرائے پر 2لاکھ روپے تک کی آمدن ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیدی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بجٹ 2016-17میں مکانات کے کرائے پر 2لاکھ روپے تک آمدن ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیدیا ہے جبکہ دو سے 20لاکھ روپے آمدن تک 5سے 15فیصد ٹیکس وصول کیا جائے گا ۔20لاکھ روپے سے زائد کرایہ وصول کرنے والے سے 20فیصد ٹیکس وصول کیا جائے گا ۔

مزید :

بزنس -