ڈیری ، لائیو سٹاک اور پولٹری پر کسٹمز ڈیوٹی 2 فیصد کر دی گئی، پرائم منسٹر یوتھ سکیوموں کیلئے 20ارب روپے مختص

ڈیری ، لائیو سٹاک اور پولٹری پر کسٹمز ڈیوٹی 2 فیصد کر دی گئی، پرائم منسٹر یوتھ ...
ڈیری ، لائیو سٹاک اور پولٹری پر کسٹمز ڈیوٹی 2 فیصد کر دی گئی، پرائم منسٹر یوتھ سکیوموں کیلئے 20ارب روپے مختص

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی بجٹ میں ڈیری ، لائیو سٹاک اور پولٹری کی اشیا پر کسٹمز ڈیوٹی 2فیصد کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ مچھلی اور جھینگوں کی خوراک پر عائد ڈیوٹیٰ ختم کر دی گئی ہے۔ تھرکول میں استعمال ہونے والے ڈمپرز کی درآمد پر ڈیوٹی ختم کر دی گئی ہے۔وفاقی بجٹ میں وزیراعظم یوتھ سکیموں کیلئے 20ارب روپے بھی مختص کئے گئے ہیں۔

مزید :

قومی -