آئندہ مالی سال میں دفاعی بجٹ کے لیے 860روپے مختص کیے گئے ہیں :اسحاق ڈار

آئندہ مالی سال میں دفاعی بجٹ کے لیے 860روپے مختص کیے گئے ہیں :اسحاق ڈار
آئندہ مالی سال میں دفاعی بجٹ کے لیے 860روپے مختص کیے گئے ہیں :اسحاق ڈار

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے مقابلے میں آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ کو 11فیصد بڑھایا گیا ہے ۔پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال میں دفاعی بجٹ کے لیے 776روپے مختص کیے گئے تھے جبکہ آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ 860روپے مختص کیا گیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ دفاعی بجٹ میں 11فیصد اضافہ سیکیورٹی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -