حکومت نے سگریٹ پر ایکسائز ڈیوٹی 2فیصد بڑھا دی

حکومت نے سگریٹ پر ایکسائز ڈیوٹی 2فیصد بڑھا دی
حکومت نے سگریٹ پر ایکسائز ڈیوٹی 2فیصد بڑھا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے سگریٹ پر ایکسائز ڈیوٹی 2فیصد بڑھادی ۔قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے سگریٹ پر ایکسائز ڈیوٹی کو دوفیصد بڑھا دیا گیا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ سگریٹ کی قیمتوں میں 23سے 55پیسے فی سیگریٹ اضافہ کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پان اور چھالیہ پر 20فیصد ڈیوٹی عائید کی گئی ہے ۔

مزید :

قومی -