حکومت کا سو لرپینلزاوران کے حصوں کی درآمدپرکسٹم ڈیوٹی کی چھوٹ میں ایک سال توسیع کا اعلان

حکومت کا سو لرپینلزاوران کے حصوں کی درآمدپرکسٹم ڈیوٹی کی چھوٹ میں ایک سال ...
حکومت کا سو لرپینلزاوران کے حصوں کی درآمدپرکسٹم ڈیوٹی کی چھوٹ میں ایک سال توسیع کا اعلان

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے نئے مالی سال 2016-17کے بجٹ میں ہرقسم کے سو لرپینلزاوران کے حصوں کی درآمدپرکسٹم ڈیوٹی کی چھوٹ میں ایک سال توسیع کا اعلان کر دیاہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اسحاق ڈار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سولر پینل کی درآمد پر دی جانے والی رعایت میں توسیع کی تجویز ہے،ان آیٹمزمیں ایل ای ڈی بلب، آف گرڈ پورٹیبل سولر ہوم سسٹم وغیرہ شامل ہیں۔قابل تجدیدتوانائی آلات کی ڈیوٹی فری درآمد میں مزید آیٹمزشامل کرنے کی تجویزہے۔

مزید :

بزنس -