نئے بجٹ میں 150ملین روپے اسلام آباد میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیومن رائٹس قائم کرنے کے لیے مختص

نئے بجٹ میں 150ملین روپے اسلام آباد میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیومن رائٹس قائم ...
نئے بجٹ میں 150ملین روپے اسلام آباد میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیومن رائٹس قائم کرنے کے لیے مختص

  

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت نے نئے بجٹ میں 150ملین روپے اسلام آباد میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیومن رائٹس قائم کرنے کے لیے مختص کئے ہیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اپنی بجٹ تقریر کے دوران کہا کہ یہ حکومت کا پہلا ادارہ ہوگا جس کا مقصد عوام کو حقوق انسانی سے متعلق آگہی دینا ہوگا۔اس ادارے کے لیے نئے بجٹ میں 150ملین روپے اسلام آباد میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیومن رائٹس قائم کرنے کے لیے مختص کرنے کی تجویز ہے۔

مزید : قومی