وفاقی بجٹ میں ٹیکسٹائل، چمڑے، کھیلوں کا سامان اور جراحی کے آلات کی صنعت کے خام مال پر ٹیکس ختم

وفاقی بجٹ میں ٹیکسٹائل، چمڑے، کھیلوں کا سامان اور جراحی کے آلات کی صنعت کے ...
وفاقی بجٹ میں ٹیکسٹائل، چمڑے، کھیلوں کا سامان اور جراحی کے آلات کی صنعت کے خام مال پر ٹیکس ختم

  

اسلام آباد(صباح نیوز)ما لی سال 2016-17کے وفاقی بجٹ میں ٹیکسٹائل، چمڑے، کھیلوں کا سامان اور جراحی کے آلات کی صنعت کے خام مال پر ٹیکس ختم کر دیا گیا ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اپنی بجٹ تقریر کے دوران کہا کہ ما لی سال 2016-17کے وفاقی بجٹ میں ٹیکسٹائل، چمڑے، کھیلوں کا سامان اور جراحی کے آلات کی صنعت کے خام مال پر ٹیکس ختم کر دیا گیا ہے جبکہ سولر پینلز کی درآمد پر ٹیکس کی چھوٹ کو 30جون 2017تک بڑھا دیا گیا ہے۔

مزید :

بزنس -