بجٹ 2016-17،نان فائلرز کیلئے پرائز بانڈ کی انعامی رقم پر ٹیکس لگانے کا اعلان

بجٹ 2016-17،نان فائلرز کیلئے پرائز بانڈ کی انعامی رقم پر ٹیکس لگانے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں نان فائلرز کیلئے پرائز بانڈ کی انعامی رقم پر ٹیکس لگانے کااعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہناتھا کہ نان فائلرز کیلئے پرائز بانڈ کی انعامی رقم پر 20فیصد ٹیکس وصول کیا جائے گا ۔

مزید : بزنس