پاک فوج کے افسران کی سول ذمہ داریوں پر تعیناتی ،لباس کی مد میں الاؤنس بڑھانے کا اعلان

پاک فوج کے افسران کی سول ذمہ داریوں پر تعیناتی ،لباس کی مد میں الاؤنس بڑھانے ...
پاک فوج کے افسران کی سول ذمہ داریوں پر تعیناتی ،لباس کی مد میں الاؤنس بڑھانے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پاک فوج کے افسران کی سول ذمہ داریوں پر تعیناتی ،لباس کی مد میں الاؤنس بڑھانے کا اعلان کر دیا

ہے ۔

قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ نئے مالی سال کے بجٹ میں لباس کی مد میں الاؤنس 800روپے سے بڑھا کر 2500روپے کیا جارہاہے ۔گریڈ 1تا 4کے ملازمین کا واشنگ ،لباس الاؤنس 100روپے سے 150روپے ماہانہ کر دیا گیاہے ۔

مزید :

اسلام آباد -