حکومت نے لیپ ٹاپس اور ڈیسک ٹاپس کمپیوٹرز پر سیلز ٹیکس ختم کرنے اعلان کر دیا

حکومت نے لیپ ٹاپس اور ڈیسک ٹاپس کمپیوٹرز پر سیلز ٹیکس ختم کرنے اعلان کر دیا
حکومت نے لیپ ٹاپس اور ڈیسک ٹاپس کمپیوٹرز پر سیلز ٹیکس ختم کرنے اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں لیپ ٹاپس اور ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کااعلان کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اسحاق ڈار نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے لیپ ٹاپس اور ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کیاہے تا کہ آئی ٹی  کو فروغ مل سکے ۔انہو ں نے کہا کہ نئے مالی سال کے بجٹ میں کیڑے مار ادویات اور دیگراجزاءپر بھی سیلز ٹیکس مکمل ختم کرنے کافیصلہ کیا گیاہے ۔