وفاقی دارالحکومت کے نئے ایئر پورٹ کیلئے اپروچ روڈ کی تعمیر کا منصوبہ 2 ارب 25 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کرنے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت کے نئے ایئر پورٹ کیلئے اپروچ روڈ کی تعمیر کا منصوبہ 2 ارب 25 ...
وفاقی دارالحکومت کے نئے ایئر پورٹ کیلئے اپروچ روڈ کی تعمیر کا منصوبہ 2 ارب 25 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(اے پی پی) وفاقی حکومت نے وفاقی دارالحکومت کے نئے ایئر پورٹ کیلئے اپروچ روڈ کی تعمیر کا منصوبہ 2 ارب 25 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مالی سال 2016-17کے بجٹ میں این ایچ اے کے اس جاری منصوبہ کیلئے رقم مختص کی گئی ہے۔

43.9 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ ،400 سے زائد مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ

مزید :

اسلام آباد -