حکومت نے کسان دوست بجٹ کیوں پیش کیا؟ عقیل کریم ڈھیڈی نے ایسی وجہ بتادی کہ کوئی بھی چکراجائے

حکومت نے کسان دوست بجٹ کیوں پیش کیا؟ عقیل کریم ڈھیڈی نے ایسی وجہ بتادی کہ ...
حکومت نے کسان دوست بجٹ کیوں پیش کیا؟ عقیل کریم ڈھیڈی نے ایسی وجہ بتادی کہ کوئی بھی چکراجائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹاک مارکیٹ کے معروف سرمایہ کار عقیل کریم ڈھیڈی نے دنیا نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین سالوں کے بعد چوتھے سال حکومت نے کسان دوست بجٹ پیش کیا ہے، کہیں اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ یہ اگلے الیکشن کی تیاری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پچھلے تین بجٹوں میں کسانوں کے لئے مراعات کا اعلان نہیں کیا گیا جتنا اس بجٹ میں ان کے لئے مختص کیا گیا ہے۔ انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ حکومت اگلے الیکشن کی تیاری کررہی ہے اور اس سال کسان دوست بجٹ دیا ہے۔

مزید :

کراچی -