حکومت کا وفاق کے خطیب کی پوسٹ گریڈ 12سے 15،موذن کی پوسٹ گریڈ 7اور خادم کی گریڈ 6کرنے کا اعلان

حکومت کا وفاق کے خطیب کی پوسٹ گریڈ 12سے 15،موذن کی پوسٹ گریڈ 7اور خادم کی گریڈ ...
 حکومت کا وفاق کے خطیب کی پوسٹ گریڈ 12سے 15،موذن کی پوسٹ گریڈ 7اور خادم کی گریڈ 6کرنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اعلان کیا کہ وفاق کے خطیب کی پوسٹ گریڈ 12سے 15،موذن کی پوسٹ گریڈ 7اور خادم کی گریڈ 6کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران کہا کہ یوڈی سی کی پوسٹ کا گریڈ 9سے 11، ایل ڈی سی کی پوسٹ گریڈ 7سے اپ گریڈ کرکے 9، اسسٹنٹ کی پوسٹ گریڈ 14سے 16اور اسسٹنٹ انچارج گریڈ 15سے 16کردیا گیا ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ بجٹ میں بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کے لیے 115ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جب کہ معذور افراد کا اسپیشل کنونس الانس 1 ہزار روپے ماہانہ کیا جارہا ہے۔ ‎

مزید :

قومی -