نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کے مین لنک، ٹھلیاں لنک اور اطراف کے روڈ نیٹ ورک کے جاری منصوبہ کیلئے 3 ارب روپے مختص

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کے مین لنک، ٹھلیاں لنک اور اطراف کے روڈ نیٹ ورک کے ...
نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کے مین لنک، ٹھلیاں لنک اور اطراف کے روڈ نیٹ ورک کے جاری منصوبہ کیلئے 3 ارب روپے مختص

  

اسلام آباد(اے پی پی) وفاقی حکومت نے مالی سال 2016-17کے بجٹ میں نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کے مین لنک، ٹھلیاں لنک اور اطراف کے روڈ نیٹ ورک کے جاری منصوبہ کیلئے 3 ارب روپے مختص کئے ہیں۔ کاری شعبے کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے اعداد وشمار کے مطابق یہ منصوبہ این ایچ اے کے ذریعے مکمل کیا جائے گا.

43.9 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ ،400 سے زائد مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ

مزید :

اسلام آباد -