کوہاٹ تا سرائے گمبیلا انڈس ہائی وے کے 164 طویل کلومیٹر حصے کو دو رویہ کرنے کے جاری منصوبہ کیلئے 5 ارب 44 کروڑ روپے مختص

کوہاٹ تا سرائے گمبیلا انڈس ہائی وے کے 164 طویل کلومیٹر حصے کو دو رویہ کرنے کے ...
کوہاٹ تا سرائے گمبیلا انڈس ہائی وے کے 164 طویل کلومیٹر حصے کو دو رویہ کرنے کے جاری منصوبہ کیلئے 5 ارب 44 کروڑ روپے مختص

  

اسلام آباد(اے پی پی) وفاقی حکومت نے مالی سال 2016-17کے بجٹ میں سرکاری شعبے کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت کوہاٹ تا سرائے گمبیلا انڈس ہائی وے کے 164 طویل کلومیٹر حصے کو دو رویہ کرنے کے جاری منصوبہ کیلئے 5 ارب 44 کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔ اس منصوبہ کی مجموعی لاگت کا تخمینہ 33 ارب 50 کروڑ روپے لگایا گیاہے۔

43.9 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ ،400 سے زائد مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ

مزید :

کوہاٹ -