این ایچ اے کے لاہور تا عبدالحکیم 230 کلومیٹر طویل سیکشن کے ضمن میں پہلے سے جاری منصوبہ کیلئے 3 ارب 40 کروڑ روپے مختص

این ایچ اے کے لاہور تا عبدالحکیم 230 کلومیٹر طویل سیکشن کے ضمن میں پہلے سے جاری ...
این ایچ اے کے لاہور تا عبدالحکیم 230 کلومیٹر طویل سیکشن کے ضمن میں پہلے سے جاری منصوبہ کیلئے 3 ارب 40 کروڑ روپے مختص

  

اسلام آباد(اے پی پی) وفاقی حکومت نے مالی سال 2016-17کے بجٹ میں سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام پی ایس ڈی پی کے تحت این ایچ اے کے لاہور تا عبدالحکیم 230 کلومیٹر سیکشن کے ضمن میں پہلے سے جاری منصوبہ کیلئے 3 ارب 40 کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔قومی اقتصادی کونسل اس منصوبہ کی منظوری نومبر 2015میں دے چکا ہے۔

43.9 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ ،400 سے زائد مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ

مزید : لاہور