سکھر تا حیدر آباد شاہراہوں کی تعمیر کے جاری منصوبہ کے لئے 230 کلومیٹر طویل ایک منصوبہ کیلئے 2 ارب 50 کروڑ روپے مختص

سکھر تا حیدر آباد شاہراہوں کی تعمیر کے جاری منصوبہ کے لئے 230 کلومیٹر طویل ایک ...
سکھر تا حیدر آباد شاہراہوں کی تعمیر کے جاری منصوبہ کے لئے 230 کلومیٹر طویل ایک منصوبہ کیلئے 2 ارب 50 کروڑ روپے مختص

  

اسلام آباد(اے پی پی) وفاقی حکومت نے مالی سال 2016-17کے بجٹ میں سکھر تا حیدر آباد کیلئے شاہراہوں کی تعمیر کے پہلے سے جاری منصوبہ کے تحت سرکاری ترقیاتی پروگرام میں 230 کلومیٹر طویل ایک منصوبہ کیلئے 2 ارب 50 کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔ اس منصوبہ کا مجموعہ تخمینہ ایک کھرب 63 ارب روپے پیش کیا گیا ہے۔

43.9 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ ،400 سے زائد مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ

مزید : سکھر