ایوان میں بجٹ تجاویز پیش ہوتے ہی مختلف برانڈ کے لوکل سگریٹوں کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

ایوان میں بجٹ تجاویز پیش ہوتے ہی مختلف برانڈ کے لوکل سگریٹوں کی قیمت میں ...
ایوان میں بجٹ تجاویز پیش ہوتے ہی مختلف برانڈ کے لوکل سگریٹوں کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے ایوان میں بجٹ تجاویز پیش ہوتے ہی شہر میں سگریٹ فروخت کرنے والوں نے مختلف برانڈ کے لوکل سگریٹوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے جس کے تحت تمام برانڈ کے سگریٹوں کے ایک پیکٹ کی قیمت میں دس روپے اضافہ کیا گیا ہے دوکاندارروں کی من مانیوں کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقوں میں خریداروں اوردوکانداروں کے درمیان تلخ کلامی کے واقعات بھی دیکھنے میں آئے ہیں۔‎

مزید :

قومی -