راہداری منصوبہ، بسیمہ سے خضدار 110 کلومیٹر قومی شاہراہ این 30 کی تعمیر کے نئے منصوبہ کیلئے ایک ارب 30 کروڑ روپے مختص

راہداری منصوبہ، بسیمہ سے خضدار 110 کلومیٹر قومی شاہراہ این 30 کی تعمیر کے نئے ...
راہداری منصوبہ، بسیمہ سے خضدار 110 کلومیٹر قومی شاہراہ این 30 کی تعمیر کے نئے منصوبہ کیلئے ایک ارب 30 کروڑ روپے مختص

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(اے پی پی) وفاقی حکومت نے مالی سال 2016-17بجٹ میں سرکاری شعبہ کی ترقی کے پروگرام میں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت این ایچ اے کے ماتحت بسیمہ سے خضدار 110 کلومیٹر قومی شاہراہ این 30 کی تعمیر کے نئے شروع کئے جانے والے ایک منصوبہ کیلئے ایک ارب 30 کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔ اس منصوبہ کی منظوری 26 مئی 2011کو دی جا چکی ہے۔

43.9 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ ،400 سے زائد مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ

مزید :

اسلام آباد -